چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
اہلخانہ کا پولیس کو دئیے گئے بیان میں کہنا تھا کہ فیضان ساڑھے 8 بجے سب اسٹیشن کے پاس تصویر کھینچ رہا تھا، سب اسٹیشن میں پانی اور کرنٹ ہونے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔
خیال رہے کہ آج سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنے سے اموات پر سماعت ہوئی تھی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے سماعت کے دوران کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنےسے اموات پر کے الیکٹرک کا مکمل آڈٹ اور سی ای او کے الیکٹرک کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سیشن کورٹ کے احاطے میں قتل: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس، رپورٹ طلبلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے سیشن کورٹ کے احاطے میں قتل کا نوٹس لے کرآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔
Read more »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹسلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئےذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔
Read more »
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
Read more »
بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
Read more »