وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس ہائی کورٹ قاسم خان نے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی، عدالت نے وفاق سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کہا کہ یہاں اثاثے 25 ہزار ہیں اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں، بد قسمتی ہے کہ لوگ بریف کیس لے کر آتے ہیں اور بھر کر چلے جاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیر اعظم کی عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، کوشش کریں گے کہ ہدف مکمل کرلیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
Read more »
وزیر اعظم عمران خان کا شجرکاری مہم میں شریک عوام سے اظہار تشکراسلام آباد : وزیر اعظم نے ملک گیر شجرکاری مہم میں بھرپور عوامی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئردیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
Read more »