سیاحوں کی جانب سے ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کی شکایات Gilgitbaltistan Galiyat NaranKaghan DawnNews
کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ماند پڑنے والے پاکستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں لاک ڈاؤن کے خاتمے اور سیاحت پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کے بعد بحال ہوگئیں۔کے مطابق ' صرف دو روز میں ہی لاکھوں افراد نے مری، گلیات، کاغان ناران، سوات اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا اور اس وقت ان مقامات پر تقریباً تمام ہوٹلوں کی بکنگ ہوچکی ہے'۔گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان احسن حمید کا کہنا تھا کہ 'دو روز میں کم و بیش ڈھائی لاکھ افراد نے گلیات کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا اور...
ان کا کہنا تھا کہ اس سب کو دیکھتے ہوئے, اب تک کچھ محدود ایسی معاشی سرگرمیاں تھیں، جن کو اب تک ہم نے بند رکھا ہوا تھا۔ ترجمان جی ڈی اے احسن حمید کے مطابق 'چونکہ گلیات میں اس وقت سیاحوں کی تعداد گنجائش سے بڑھ چکی ہے اس لیے نوجوانوں، منچلوں کو گلیات کے داخلی مقامات سے واپس بھیجا جا رہا ہے اور صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہے'۔
ناران ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر سیٹھ مطیع اللہ نے بتایا کہ 'سیزن میں کمروں کا ریٹ ویسے بھی دگنا ہو جاتا ہے لیکن اس مرتبہ سیزن میں ہوٹل بند رہے ہیں اس لیے کمروں کے کرایوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ضرور ہوا ہے، یہ ہماری مجبوری ہے اورکوشش ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں ادا کر دی جائیں '۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے حوالے سے بڑا اعلانبلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے حوالے سے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
وفاقی وزیر نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دیکراچی: وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے تاجروں کو بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
Read more »
وہ وفاقی وزیر جس نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دیکراچی(آئی این پی ) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
Read more »
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات
Read more »