ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

United States News News

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش متوقع ہے۔سندھ جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، لیہ اور ملتان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بہاولنگر، بہاولپور اور ڈی جی خان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔صوبہ سندھ میں کراچی، حیدر آباد، جامشورو، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، بدین میں بارش متوقع ہے، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، سکھر، لاڑکانہ اور دادو میں بھی چند مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے پشاور، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، کوہاٹ اور بنوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جب کہ خضدار، آواران ، لسبیلہ، کیچ، پنجگور اورتربت میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
Read more »

شہر کے متعدد علاقوں میں معطل ہونیوالی بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی | Abb Takk Newsشہر کے متعدد علاقوں میں معطل ہونیوالی بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی | Abb Takk News
Read more »

بادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آببادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آببادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آب Read News WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
Read more »

فلسطینی علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز میں کمیفلسطینی علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز میں کمیفلسطینی علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی Palestine Coronavirus COVID19Palestine CoronaCases Patients Healthy CoronaCrisis PalestinePMO Palestine_UN WHO
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشآئی آئی چند ریگر روڈ پر شاہین کملپکس، گورنر ہاؤس کراچی، کورٹ روڈ، شارع فیصل اور جوہر چورنگی سمیت مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-24 21:32:22