بلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے حوالے سے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں نافذ ہونے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 اگست تک نافذ کیے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کل سے تمام کاروباری مراکز، مارکیٹس، اسٹورز پر عائد ہونے والے اوقات کار کو ختم کردیا گیا جس کے بعد انہیں رات گئے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔
یاد رہے کہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس کے تحت شاپنگ مالز، مارکیٹس اور گوداموں کو ہفتے میں 6 روزصبح 9 سے شام 7 بجے تک کھلنے کی اجازت دی گئی تھی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران بلوچستان میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز کو ہوم ڈلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیے 24گھنٹے کھلا رکھے جاسکیں گے، جبکہ کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد لوگ موجود نہیں ہوں گے۔0
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان ہائی کورٹبلوچستان کے تعلیم کے حوالے سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان ہائی کورٹ Balochistan BalochistanHighCourt Education BalochistanGovt jam_kamal dpr_gob
Read more »
بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
Read more »
طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچادیلیویز ذرائع کے مطابق ڈھاڈر کے قریب قومی شاہراہ پر گری نالہ کے مقام پر بڑا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، کوئٹہ جانے والی گاڑیوں کو ڈھاڈر اور کوئٹہ سے آنے والی گاڑیوں کو کولپور کے مقام پر روک دیا گیا۔
Read more »
انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑا سرپرائزانسٹاگرام نے خاموشی سے اہم فیچر متعارف کرادیا ARYNewsUrdu Instagram
Read more »
لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد حکومت کا بڑا قدم درجنوں افسران گرفتاربیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر گزشتہ دنوں ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس سے پورا شہر لرز اٹھا اور ہر طرف تباہی پھیل گئی۔ یہ دھماکہ
Read more »
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں نیا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »