لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد حکومت کا بڑا قدم درجنوں افسران گرفتار

United States News News

لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد حکومت کا بڑا قدم درجنوں افسران گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد حکومت کا بڑا قدم، درجنوں افسران گرفتار Beirut BeirutExplosion BeirutBlast

بیروت کی بندرگاہ کے ایک ویئرہاﺅس میں رکھے گئے 2ہزار 750ٹن امونیم نائٹریٹ کے آگ پکڑنے سے ہوا۔ اس دھماکے کے بعد لبنان حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بندرگاہ کی سکیورٹی کے ذمہ دار تمام افسران کو گھروں میں نظربند کر دیا ہے اورکہا ہے کہ ان لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ اس کے علاوہ اتنی بڑی مقدار میں وہاں امونیم نائٹریٹ کیوں ذخیرہ کیا گیا تھا اور یہ کس کی ملکیت تھا، اب اس حوالے سے بھی اہم انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امونیم نائٹریٹ کی یہ کھیپ دراصل ایک روسی کاروباری شخص کی...

بھارت میں کورونا سے پریشان عوام کے پیسے چوری کرنے کیلئے سائبر کریمنلز نے حربہ نکال لیا ، حیران کن، خبر، آپ بھی احتیاط کریں آئیگور یہ امونیم نائٹریٹ جارجیا سے مشرقی افریقہ کے ملک موزمبیق لیجا رہا تھا کہ بحری جہاز کو لبنان میں روک لیا گیا اور امونیم نائٹریٹ ضبط کر لی گئی۔ یہ واقعہ ستمبر 2013ءکا ہے۔ جہاز سے امونیم نائٹریٹ اتار کر بیروت کی بندرگاہ کے ویئرہاﺅس 12میں سٹور کر دی گئی اور تب سے یہ وہیں انتہائی غیرمحفوظ طریقے سے رکھی جا رہی تھی۔ منگل کی شام ویئرہاﺅس 9میں آگ لگی جو اس امونیم نائٹریٹ تک پہنچ گئی اور دھماکہ ہو گیا، جسے چھوٹے درجے کا ایٹمی دھماکہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’لبنان کے لیے دعا کریں‘ شوبز شخصیات کا بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News’لبنان کے لیے دعا کریں‘ شوبز شخصیات کا بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News
Read more »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمیبیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
Read more »

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیبیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیبیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی Read News Beirut BombBlast People Killed Explosion Lebanon
Read more »

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی -بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی -بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کرتے7 ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، بین الاقوامی …
Read more »

بیروت میں خوفناک دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیبیروت میں خوفناک دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی
Read more »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمیبیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
Read more »



Render Time: 2025-02-25 02:01:53