طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچادی

United States News News

طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچادی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کئی مویشی پانی میں بہہ گئے، قومی شاہراہ پر جگہ جگہ آمد و رفت بھی معطل تفصیلات جانئے: DailyJang

بولان میں قومی شاہراہ بند ہونے سے دونوں جانب سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں جہاں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔گوادر رتو ڈیرو ایم ایٹ قومی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے سے آمد و رفت معطل ہے۔

تحصیل وڈھ اور مولہ میں ندی نالوں میں شدید طغیانی کے باعث مقامی انتظامیہ نے کنارے آباد لوگوں کو حفاظتی مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔چمن شہر اور گردونواح میں گرد آلود طوفانی ہواؤں سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔کوہلو میں بارش سے سوناری پُل بہہ گیا، کوہلو کا سبی اور کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےامریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے اپنے شہریوں پر چینی ایپلی کیشنز کے ساتھ کام پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی سے متعلق حکم نامے پر
Read more »

یوم استحصال کشمیر پر عالمی میڈیا کی بھارتی مظالم پر شدید تنقیدیوم استحصال کشمیر پر عالمی میڈیا کی بھارتی مظالم پر شدید تنقید
Read more »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقآرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے وزیر دفاع نے ویڈیو لنک پر گفتگو کی۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مسلح افواج کے درمیان تعلقات پر غور کیا گیا۔
Read more »

ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn Newsریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 00:53:05