کورونا وائرس کی تمام تر خصوصیات میں سب سے حیران کن خاصیت یہی ہے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے بارے میں اس خیال کو درست ثابت کردیتا ہے جس کے بارے میں متعدد طبی ماہرین خیال ظاہر اور خدشہ ظاہر کیا تھا۔میں تصدیق کی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے ایسے مریض جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، اس وائرس کو اتنا زیادہ آگے پھیلا سکتے ہیں جتنا علامات والے مریض۔
تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا کہ 30 فیصد متاثرہ افراد میں کبھی بھی علامات پیدا نہیں ہوتیں جو کہ دیگر تحقیقی رپورٹس کے نتائج سے مطابقت بھی رکھتا ہے۔ ڈاکٹروں اور نرسوں نے ان کے درجہ حرارت اور دیگر علامات پرنظر رکھی جبکہ بلغم کا تجزیہ کیا جس سے پھیپھڑوں، ناک اور حلق میں وائرس کی موجودگی کا عندیہ ملا۔ عالمی ادارے نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ غلطی نہیں تھی مگر بغیر علامات والے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والے لفظ اسمپٹومیٹک کا مطلب غلط لیا جاتا ہے جس میں ایسے افراد شامل ہوتے ہیں جن میں علامات ظاہر نہیں ہوئی ہوتی یا ایسے افراد جن میں بیماری کی شدت بہت معمولی ہوتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
Read more »
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
Read more »
حکومتی پالیسی کے مثبت اثرات، صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس میں 90 فیصد کمیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں صرف 47 کنفرم جبکہ 18 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ جبکہ تشویشناک مریضوں میں بھی 89 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔
Read more »
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پر معمولی اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی آنے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے کیسز اور اموات میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق
Read more »