سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
’رحالکو‘ کے لقب سے مشہور ہے ریاض کی سڑکوں پر کورونا وائرس کا ماڈل لے کر گھوم رہا ہے۔مقامی شہری نے میڈیا کو بتایا کہ دراصل کورونا وائرس کا ماڈل ہاوس آئسولیشن کے زمانے میں تیار کیا تھا۔ خواہش تھی کہ وبا ختم ہونے پر یہ ماڈل لے کر سعودی عرب کے شہروں میں لے کر جاﺅں۔ عوام کو
وبا سے نجات کی خوشخبری دینے کے لیے کورونا کا ماڈل تیار کیا تھا۔ فہد العضل کا کہنا تھا کہ صورتحال تبدیل ہوچکی ہے اور وبا کا دورانیہ طول پکڑ گیا ہے۔ اب طے کیا ہے کہ لوگوں کو وائرس کے خطرات سے آگاہ کیا جائے۔ اس کے لیے کورونا کے ماڈل کی نمائش سے بہتر کوئی وسیلہ نہیں ہوسکتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائشسعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘سعودی عرب ، حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘ SaudiArabia Shura HailRegion PlasticTrees Plantations Municipality PlantingStreets KSAMOFA
Read more »
سعودی عرب ، جازان اور نجران میں طوفانی بارش ، سیلابی صورتحالسعودی عرب ، جازان اور نجران میں طوفانی بارش ، سیلابی صورتحال Read News KSAmofaEN Rains
Read more »
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
Read more »
بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
Read more »