وزیر اعظم عمران خان کا شجرکاری مہم میں شریک عوام سے اظہار تشکر ARYNewsUrdu PlantforPakistan PlantWithTigersForce
وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اظہار تشکر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے کیے گئے ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لینے پر عوام کا شکر گزار ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ لوئر دیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ لوئر دیر سے ملک کے ہر حصے تک؛ ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں اور نوجوانوں سے ضعیف شہریوں تک؛ آج شجرکاری کیلئے سب بڑی تعداد میں نکلے۔ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے شجرکاری کیلئے میری آواز پر لبیک کہا اور آج اپنے حصے کا پودا لگایا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کی عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، کوشش کریں گے کہ ہدف مکمل کرلیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
Read more »
حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
Read more »
ٹائیگر فورس ڈے پر ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
Read more »
گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
Read more »