گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری

United States News News

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu

کراچی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 2019 کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیکڑوں کنال اراضی قبضہ مافیا سے واگزا کرا کر اس پر جنگل لگایا گیا ہے،بجوالہ جنگل سمیت ضلع بھر میں 4 لاکھ67 ہزار پودے لگائے جائیں گے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت جہلم میں شجرکاری کی نئی تاریخ رقم ہوگی،وطن عزیز کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے شہری مہم کو کامیاب بنائیں۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق ملک میں آج شجرکاری مہم کا افتتاح کیا گیا جس کے تحت ملک بھر میں 5 برسوں میں 10 ارب پودے لگانے کا وعدہ پورا کرنے کا عزم بھی ظاہر دہرایا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برترییاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
Read more »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
Read more »

گزشتہ 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاریگزشتہ 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے گزشتہ 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوںمیں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کیلئے اضافہ جبکہ 3 ماہ
Read more »

فیصل قریشی کے شوبز کی دنیا میں 27 سال مکمل ہو گئےفیصل قریشی کے شوبز کی دنیا میں 27 سال مکمل ہو گئے
Read more »



Render Time: 2025-02-24 23:36:49