کورونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے خبردار کردیا

United States News News

کورونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے خبردار کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی : سندھ حکومت نے وفاق سے ٹڈی دل کے خاتمے کیلیے 6 ایئرکرافٹ مہیا کرنے کی درخواست کردی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے بعد ٹڈی دل کی تباہی آرہی ہے، اگریہ مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو ٹڈی دل اگلی فصلوں کو تباہ کردے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ محکمہ زراعت اوروفاقی حکومت کوتیاری کرنی چاہیے، اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 12 ایئر کرافٹ خریدنے یا کرایہ پر لینے کاپلان بنایاتھا، ابھی تک ایئرکرافٹ نہ خریدے گئےنہ ہی سندھ،بلوچستان میں اسپرے ہوا۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کے بعد ٹڈی دل کو ملک کا اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ٹڈی دل پر قابو پانے اور خاتمے کیلئےمکمل تیاری کی جائے، اس حوالے سے ہر قسم کی رکاؤٹ،مشکلات کوفوری دور کیاجائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیاچین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے
Read more »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبرطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
Read more »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیےبرطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیےلندن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کارہائے مملکت چلانے شروع کردیے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا
Read more »

کرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیاکرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیاکرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےآن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت نے مخصوص صنعتیں کھولنے کی مشروط اجازت دیدی، ایس او پیز جاریسندھ حکومت نے مخصوص صنعتیں کھولنے کی مشروط اجازت دیدی، ایس او پیز جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:25:37