کرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیا ARYNewsUrdu
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ 25 ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے 1093 پر کال کرکے سہولتوں کی معلومات لیں۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے 9 ہزار 216 مریض زیر علاج ہیں، ملک میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 ہزار 227 ہے، کرونا کے باعث اموات 256 ہوگئیں۔ ملک میں کرونا کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 2 ہزار 755 ہے، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 6 ہزار 780 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں مجموعی طور پر اب تک 1 لاکھ 38 ہزار 147 ٹیسٹ کیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس سے مزید 3 اموات ہوئی،287 نئے کیسز سامنے آئے ہیں:وزیراعلیٰ سندھکورونا وائرس سے مزید 3 اموات ہوئی،287 نئے کیسز سامنے آئے ہیں:وزیراعلیٰ سندھ PakistanFightsCorona Sindh KarachiLockDown Ramadhan SindhGovt_ MuradAliShahPPP SindhCMHouse
Read more »
کرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہکرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ CoronaInPakistan SamaaTV
Read more »
کرونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ کرے تو وینٹی لیٹر بھی نہیں بچا پاتا، ڈاکٹرزکرونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ کرے تو وینٹی لیٹر بھی نہیں بچا پاتا، ڈاکٹرز ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیںکرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیں ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »