کورونا وائرس سے مزید 3 اموات ہوئی،287 نئے کیسز سامنے آئے ہیں:وزیراعلیٰ سندھ PakistanFightsCorona Sindh KarachiLockDown Ramadhan SindhGovt_ MuradAliShahPPP SindhCMHouse
صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 3 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے3352 مریض زیر علاج ہیں۔ کورونا کے 2599 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کورونا کے 2146 مریض گھروں میں زیرعلاج ہیں، کورونا کے767مریض آئسولیشن سینٹرز اور439 اسپتالوں میں ہیں۔صوبے میں 30 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 802 ہوگئی ہے۔کراچی میں کورونا کی صورتحال سے اگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ...
کورنگی میں 5 نئے کیسز سامنے ا?ئے ہیں۔صوبے کے حوالے سے کورونا کی تفصیلات بتاتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ لاڑکانہ میں کوروناکے 17، حیدرا?باد میں 13، شکار پور میں 11، سکھر میں 7 نئے کیسز سامنے ائے ہیں۔انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ گھروں میں رہیں، جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں، اپناخیال رکھیں، ا?پ کی زندگی ہمیں بہت عزیز ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹرز، پولیس، رینجرز اور ریونیو کے عملے کا شکرگزار ہیں کیونکہ یہ ادارے مریضوں اور عوام کی بہتری کے لیے کام کرتے ہوئے کورونا کا شکار ہورہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
متحدہ عرب امارات، کورونا وائرس کے مزید 518 کیسز،کُل تعداد 8 ہزار 756 ہوگئیمتحدہ عرب امارات، کورونا وائرس کے مزید 518 کیسز،کُل تعداد 8 ہزار 756 ہوگئی Dubai Coronavirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا خطرہبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا نئی لہر آنے کی صورت ایک اور لاک ڈاؤن کی طرف جائیں
Read more »
کرونا وائرس کی اب تک 30اقسام دریافت سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن ) کوروناوائرس ایک ہی بیماری نہیں بلکہ خطے اور ماحول کے ساتھ ہیت میں تبدیلی اور ایج گروپ پر مختلف اثرات کی وجہ سے یہ مختلف بیماریوں
Read more »