کراچی: لاک ڈائون میں نرمی کے بعد ملک بھر میں چند صنعتیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سندھ حکومت نے ایس او پیز پر عمل کرنا ضروری قرار دیا ہے، ملازمین جب فیکٹری میں داخل ہوں تو نہ صرف ہاتھ دھونے کا بندو
بست ہو بلکہ ڈس انفیکٹ کرنے والے واک تھرو کیبنز بھی ہوں۔
تھرمل گنز کے ذریعے فیکٹری میں داخل ہونے والے افراد کے جسم کا درجہ حرارت چیک کرنا بھی ضروری ہے جبکہ فیکٹری میں جگہ جگہ ہینڈ سینیٹائزرز اور آگاہی بینرز آویزاں کئے جاِئیں۔ ملازمیں کی حاضری کیلئے انگوٹھے کے استعمال کے بجائے چہرے کی شناخت کا طریقہ کار اختیار کیا جا سکتا ہے۔ کورونا سے کیسے بچا جا سکتا ہے، ملازمین کو مکمل آگاہی بھی دی جائے۔ فیکٹری انتظامیہ نہ صرف سوشل ڈسٹینسنگ کو یقینی بنائے بلکہ ملازمین کوفیس ماسک اور گلوز بھی فراہم کرے۔
صنعتکاروں کا کہنا ہے کے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرکے معیشت کے پہیہ چلایا جا سکتا ہے، صوبائی وزیرسعید غنی کہتے ہیں کے اگر صنعتوں کے ملازمین یا مالکان کو حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرانے میں مسائل ہیں تو وہ شکایت درج کروائیں۔ احکامات نہ ماننے پر سندھ حکومت چند فیکٹریوں کو سیل بھی کرچکی ہے،کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئیے مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو معیشت کا پہیہ بھی چلتا رہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت نے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیاکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے رمضان کے لیے ایس او پی حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے
Read more »
حکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں | Abb Takk News
Read more »
حکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیںحکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں PakistanFightsCorona Sindh KarachiLockDown Ramadhan Advisory Issued SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
Read more »
آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں۔
Read more »
کرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیاکرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
پابندیاں مزید سخت کریں گے، سندھ حکومترمضان المبارک میں بھی شام 5 بجے کے بعد لاک ڈاؤن ہوگا اور احترام رمضان آرڈیننس جاری رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
Read more »