لاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایک اور سیریز ملتوی ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کا دورہ
نیدر لینڈز بھی ملتوی ہو چکا ہے۔ پاکستان نے نیدر لینڈز میں تین ون ڈے جبکہ آئر لینڈ میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا تھے جو 12 اور 14 جولائی کو شیڈول تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے بھی میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے ممکنہ طور پر انگلینڈ میں موجود ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دورہ آئرلینڈ کے التواءپر دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ ان مشکل حالات میں کرکٹ آئرلینڈ کے فیصلے کا مکمل احترام کرتے ہوئے اس کی...
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں تمام ممالک کیلئے اپنی ہوم سیریز کا انعقاد کرنا مشکل ہے اور اس دوران ہم سب کو بطور کرکٹ فیملی مل کر کام کرنا ہوگا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹو ویرن ڈاٹرم کا کہنا ہے کہ یکم مئی کو آئرش حکومت کے مرحلہ وار لاک ڈاو¿ن اٹھانےکے فیصلے کے بعد ان تاریخوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرنا ممکن نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے مختلف آپشنر پر غور کیا تاہم حکومتی قواعد وضوابط، بائیو سیکیورٹی، کورنٹائن سمیت کئی دیگر معاملات کے سبب ہمارے لیےان میچوں کا انعقاد کرنا ممکن نہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بند دروازوں کے پیچھے میچز کا انعقاد ناممکن، پاکستان کا دورہ آئرلینڈ ملتویلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں بورڈز کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔
Read more »
کرونا وائرس، قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویکرونا وائرس، قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »
پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کا امکانمیڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹ سیریز خدشات کا شکار ہو گئی ہیں، آئرلینڈ میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا امکان نہیں ہے۔
Read more »
آرمی چیف کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Read more »
عالمی مالیاتی فنڈ کا پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عندیہعالمی مالیاتی فنڈ کا پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عندیہ khushbakhtmqm pid_gov
Read more »