پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کا امکان

United States News News

پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang

نیوزی لینڈ اور پاکستان نے آئندہ چند ہفتوں میں آئرلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ تاہم امکان ہے کہ دونوں ملکوں کی آئرلینڈ کے خلاف سیریز اگلے چند روز میں ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا جائے گا۔

نیوزی لینڈ نے جون جولائی میں دورہ آئرلینڈ کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 19, 21 اور 23 جون جبکہ تین ون ڈے میچز آئرلینڈ میں 27 اور 30 جون اور 2 جولائی کو شیڈول ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ پہلے ہی ملتوی کیا جا چکا ہے پاکستان نے جولائی میں ہالینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلنا تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ
Read more »

آسٹریلیا نیوزی لینڈ سیریز، حکام کے درمیان بات چیت کا آغازآسٹریلیا نیوزی لینڈ سیریز، حکام کے درمیان بات چیت کا آغازآسٹریلیا نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے درمیان میچز کے لیے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔
Read more »

بھارتی سیریز ’CID‘ میں بھی کورونا کی پیشگوئی؟بھارتی سیریز ’CID‘ میں بھی کورونا کی پیشگوئی؟بھارتی سیریز ’CID‘ میں بھی کورونا کی پیشگوئی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

بند دروازوں کے پیچھے پاک، انگلینڈ سیریز کے انعقاد کا معاملہ، ایشین بریڈمین ظہیرعباس نے پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دیبند دروازوں کے پیچھے پاک، انگلینڈ سیریز کے انعقاد کا معاملہ، ایشین بریڈمین ظہیرعباس نے پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان ظہیر عباس نے پاک، انگلینڈ سیریز کو کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے
Read more »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کیا ہے اور 18 مئی کو کیا ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبریانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچز کی تعداد بڑھانے کا معاملہ، پی سی بی نے کیا فیصلہ کیا ہے اور 18 مئی کو کیا ہو گا؟ شائقین کیلئے خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے کوچ اور کپتانوں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چیف
Read more »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:52:45