بند دروازوں کے پیچھے میچز کا انعقاد ناممکن، پاکستان کا دورہ آئرلینڈ ملتوی

United States News News

بند دروازوں کے پیچھے میچز کا انعقاد ناممکن، پاکستان کا دورہ آئرلینڈ ملتوی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں بورڈز کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔

ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ میں موجود ہوگی۔ دونوں ٹیموں کو 12 اور 14 جولائی کو ڈبلن میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے منتظر تھے جہاں 2018 میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف حریف ٹیم کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔ وہ ایک ایسے ملک میں بھی کرکٹ کھیلنے کے منتظر تھے جہاں مداحوں نے ہمیشہ پاکستان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ پی سی بی ان مشکل حالات میں کرکٹ آئرلینڈ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ہم حالات معمول پر آتے ہی ایک بار پھر دورہ آئرلینڈ کے منتظر ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیاپی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیاپی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیا TheRealPCBMedia
Read more »

فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

ایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان EmiratesAirLine Resumed FlightOperations NineDestinations 21stMay CoronaVirus
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:50:50