کرونا وائرس، قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی ARYNewsUrdu coronavirus
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے سبب قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی کردیا گیا، پاکستان کو جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرنا تھا۔
واضح رہے کہ ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے ممکنہ طور پر انگلینڈ میں موجود ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ آئرلینڈ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ہم سب تسلیم کرتے ہیں کہ کھلاڑیوں، آفیشلز اور مداحوں کی صحت اور حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا کرونا وائرس خود ختم ہو جائے گا؟ ڈاکٹر فاؤچی کا اہم بیاندنیا بھر بالخصوص سپر پاور امریکا کے لیے تباہ کن ثابت ہونے والا نیا کرونا وائرس خود ختم ہو جائے گا یا نہیں، اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کرونا ٹاسک فورس کے اہم ترین رکن ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا اہم بیان سامنے آ گیا۔
Read more »
کوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ: نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظمہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم BorisJohnson CoronaVirus Vaccine LockDownEased MayNeverBeFound InfectiousDisease Treatment DeadlyVirus SpreadRapidly BorisJohnson GOVUK
Read more »
کس ملک میں گزشتہ روز کرونا وائرس کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا؟مقامی میڈیا کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کا پہلا مریض 2 مارچ کو رپورٹ ہوا تھا، ملک میں اس وقت سے اب تک 1 ہزار 32 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »
دو اراکین سینیٹ بھی کرونا وائرس میں مبتلادو اراکین سینیٹ بھی کرونا وائرس میں مبتلا SamaaTV CoronaVirusPakistan
Read more »
کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشاتاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی انتہائی سست ہوگی۔
Read more »