کس ملک میں گزشتہ روز کورونا وائرس کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا؟ ARYNewsUrdu
شمالی افریقی ملک تیونس میں گزشتہ روز کرونا وائرس کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا، یکم مارچ سے اب تک ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے، تیونس کی حکومت نے سخت احتیاطی تدابیر میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کا پہلا مریض 2 مارچ کو رپورٹ ہوا تھا، ملک میں اس وقت سے اب تک 1 ہزار 32 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تیونس کی وزارت صحت کے مطابق کرونا وائرس کے بیشتر مریض صحت یاب ہوگئے ہیں، اس وقت اسپتالوں میں صرف 11 مریض زیر علاج ہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ سے انتہائی چھوٹے پیشوں پر پابندی ختم کردی گئی تھی جن میں دیہاڑی دار مزدور، تعمیرات اور ٹرانسپورٹ کارکن شام ہیں، آج سے مزید نرمی کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی مراکز، کپڑوں کی دکانیں، باربر شاپس اور بیوٹی پارلرز پر بھی پابندی ختم کی جارہی ہے۔
وزارت صحت کا مزید کہنا تھا کہ یہ اقدام ان مثبت اشاروں کی بنیاد پر کیا گیا ہے جن سے معلوم ہوا ہے کہ تیونس میں وائرس پر قابو پالیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ملک کی آزادی سے لے اب تک یہ تاریخی مندی ہوگی جس کی شرح 4.3 فیصد متوقع ہے، سیاحت کے شعبے میں 1.4 بلین ڈالر کا نقصان ہوگا جبکہ کرونا وائرس کی وجہ سے 4 لاکھ افراد ملازمتوں سے فارغ کر دیے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »
قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیںکراچی(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈائو یونیورسٹی کی ماہر
Read more »
شہباز شریف کے وکیل کرونا وائرس میں مبتلا -لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے وکیل ایڈووکیٹ محمد نواز بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں جج امجد نذیر چوہدری نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔حمزہ شہباز شریف کو آج بھی جیل حکام کی جانب سے …
Read more »
کوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ: نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »