ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم

United States News News

ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم BorisJohnson CoronaVirus Vaccine LockDownEased MayNeverBeFound InfectiousDisease Treatment DeadlyVirus SpreadRapidly BorisJohnson GOVUK

ہمیں اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی بنانی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری میں مزید ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہم کبھی ویکسین نہ بناسکیں۔برطانیہ میں لاک ڈاون میں سلسلہ وار نرمی کا منصوبہ بتاتے ہوئے بورس جانسن نے خدشہ ظاہر کیا کہ وبا کی بدترین صورتحال یہ ہوسکتی ہے کہ شاید ہمارے پاس کورونا کی ویکسین کبھی موجود نہ ہو۔ان کا کہنا تھا کہ کووڈ...

کے دوسرے مرحلے میں خطرناک حد تک پھیلنے کا خدشہ ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ویکیسن یادواوں کے ذریعے باقاعدہ علاج ہی کورونا کا طویل المدتی حل ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنا ہوگا، برطانیہ کو کورونا وبا کے سب سے زیادہ خطرات کا سامنا ہے اور جس طرح کے چیلنجز کا آج برطانیہ کو سامنا ہے اس طرح کا کبھی نہیں رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی ویکسین کی تیاری کے لیے برطانیہ نے اپنے پروگرام کو مزید آگے بڑھایا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامچینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامامریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن
Read more »

چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامچینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Read more »

’کورونا وائرس کو ہلکا نہ لیں’: علی ظفر کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرل’کورونا وائرس کو ہلکا نہ لیں’: علی ظفر کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرللاہور: (ویب ڈیسک) گلوکارعلی ظفر نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا کو ہلکا نہ لیں۔ یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
Read more »

امریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزامامریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزامامریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:15:01