امریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزام

United States News News

امریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکا کا چین پر کورونا ویکسین کی معلومات چُرانے کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی سیکیورٹی ماہرین نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکرز کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق کی جانے والی تحقیق چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیکرز نا صرف کوویڈ 19 کی ٹیسٹنگ اور علاج سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں بلکہ وہ دانشورانہ حقوق املاک کو بھی ہدف بنا رہے ہیں۔ بیجنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے چین پر لگائے گئے کورونا ویکسین کی معلومات سے متعلق چوری کے الزامات اور سائبر حملوں کو مسترد کردیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینمدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینپاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ’مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اپنے محبوب سے بریک اپ ہوجائے۔‘
Read more »

آرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویش Read News ArmyChief PakIran Boarder COAS OfficialDGISPR
Read more »

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ QamarJavedBajwa IranianBorder Attacked TelephonicContact MohammadHosseinBaqeri pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR HassanRouhani IRIMFA_EN
Read more »

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہآرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بارڈر پر فورسز پر حملے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
Read more »

امریکی صدر بے چین؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر ہی چین کی طرفداری کا الزام لگا دیاامریکی صدر بے چین؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر ہی چین کی طرفداری کا الزام لگا دیاواشنگٹن(ویب ڈیسک)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام لگا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر
Read more »

خلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - Ertugral ErtugrulYouTubeRecord ErtugrulUrduPTV
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:43:58