لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونے والا خواتین ایشیاءکپ ملتوی کردیا اور کورونا وائرس کی صورتحال کو مد
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پھیلی کورونا کی جان لیوا وباءکے باعث کرکٹ کی بڑی سیریز اور بڑے ٹورنامنٹ بھی شدید مشکلات اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں اور اب خواتین کرکٹ ایشیاءکپ ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ حالات میں بہتری نہ آئی تو دیگر کرکٹ مقابلے بھی ملتوی ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل حالات بہتر ہونے پر نیا شیڈول طے کرے گا، جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بھارت نے چینی فوج کے ہاتھوں چھترول کا بدلہ پاکستان کے عام شہریوں سے لینا شروع کردیا، اتنے شہری شہید کردیے کہ آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے یاد رہے کہ خواتین ایشیاءکپ ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونا تھا تاہم کرکٹ حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش کی مشاورت سے ٹورنامنٹ نومبر ، دسمبر میں کرانے کی کوشش کی جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں، ستمبر میں ایشیاءکپ ٹی20 ہونا ہے جبکہ اکتوبر میں آسٹریلیا میں اس کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہونا ہے۔
24 اکتوبر سے آئی سی سی ٹی 20 کا افتتاحی میچ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں شیدول ہے جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہالینڈ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کا دورہ بھی کرنا ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کا دورہ بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتویکورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتوی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »
کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد علاقے سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوچاروں صوبوں اور دارالحکومت میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے
Read more »
سورج گرہن اور کورونا وائرس کے درمیان کیا تعلق ہے؟ بھارتی سائنسدان کا حیران کن دعویٰنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کیسے دنیا میں پھیلا؟ اس حوالے سے بہت سے الزامات اور شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں لیکن اب ایک بھارتی
Read more »