سورج گرہن اور کورونا وائرس کے درمیان کیا تعلق ہے؟ بھارتی سائنسدان کا حیران کن دعویٰ

United States News News

سورج گرہن اور کورونا وائرس کے درمیان کیا تعلق ہے؟ بھارتی سائنسدان کا حیران کن دعویٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کیسے دنیا میں پھیلا؟ اس حوالے سے بہت سے الزامات اور شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں لیکن اب ایک بھارتی

سائنسدان نے اس حوالے سے ایک انتہائی دلچسپ اور حیران کن بات کہہ دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارتی شہر چنئی کے رہائشی اس ڈاکٹر کے ایل سندر کرشنا نامی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ 26دسمبر 2019ءکو جو سورج گرہن لگا تھا، کورونا وائرس درحقیقت اس کی وجہ سے آیا اور اگلا سورج گرہن اس وباءکا علاج ہو گا۔

نیوکلیئر اینڈ ارتھ سائنسدان ڈاکٹر کرشنا کا کہنا تھا کہ ”سورج گرہن سے خارج ہونے والے پہلے نیوٹران کے میوٹیٹڈ پارٹیکل کا فیژن انرجی کے ساتھ تعامل ہونے سے کورونا وائرس پھیلا۔ اس وقت نظام شمسی میں نئی الائنمنٹ کے ساتھ ایک ارضیاتی کانفیگریشن وقوع پذیر ہو چکی ہے۔ یہ ارضیاتی کانفیگریشن سورج گرہن سے ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ نئی کانفیگریشن کورونا وائرس کا سبب بنی۔“ڈاکٹر کرشنا نے کہا کہ ”کورونا وائر س کا تعلق زمین کے اوپری ماحول سے ہے جہاں مختلف سیاروں کے درمیان موجود طاقت میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ وہاں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل Smart Lockdowns Imposed Parts Country Counter Covid_19 KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
Read more »

کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیاکورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیاکورونا وائرس کے بعد ڈینگی بھی بے قابو ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں سے ڈینگی کے 8 کنفرم مریض
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
Read more »

کیا وٹامن سی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ہے؟کیا وٹامن سی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ہے؟دنیا بھر میں وٹامن سی کے ہائی ڈوز انجیکشنز کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ پر تحقیق جاری ہے تاہم حتمی نتائج سامنے نہیں آئے ہیں۔
Read more »

کیا وٹامن سی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ہے؟کیا وٹامن سی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ہے؟دنیا بھر میں کورونا وائرس عام ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس سے بچاؤ کے لیے طبی مشورے خاص کر سپلیمنٹس کا استعمال مفید قرار دیا جارہا ہے، ایسے میں وٹامن سی کو
Read more »



Render Time: 2025-03-04 00:41:40