کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا

United States News News

کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا dengue

رپورٹ ہوئے، جس کے پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔ اسپتالوں میں ڈینگی کاوئنٹر ختم کر دئیے گئے جبکہ اسپتالوں میں ڈینگی آئسولیشین وارڈز بھی کرونا وارڈز میں تبدیل ہو چکے ہیں جبکہ کرونا کے باعث ڈینگی سرویلنس اور لاروا تلف کرنے کی کیمپین بھی غیر موثر ہیں۔ سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر شعیب گرمانی کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے تصدیق شدہ تمام مریضوں کی

حالت بہتر ہے، تمام مریضوں کا علاج معالجہ جاری ہے، ڈینگی کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں سرویلنس و دیگر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یاد رہے دو روز قبل ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا سےزیادہ ٹائیفائیڈ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، شہر کے تدریسی اور نجی اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے سینکڑوں مریض رپورٹ ہوئے، 10 روزمیں پنجاب بھر میں ٹائیفائیڈ کے 20ہزار سےزائد مریض سامنے آئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین کے نتائج مثبت قرار - Health - Dawn News
Read more »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

کورونا وائرس سے جنوبی ایشیا کے لاکھوں لوگ غربت کا شکار - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے جنوبی ایشیا کے لاکھوں لوگ غربت کا شکار - World - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس ، نسل پرستی، امریکی صدر کے لیے اب تک کی سب سے بری خبرآگئیکورونا وائرس ، نسل پرستی، امریکی صدر کے لیے اب تک کی سب سے بری خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے نمٹنے کے طریقہ کار، معاشی مسائل  اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی
Read more »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوڈاکٹر سمیرا شمس، بابرسلیم سواتی اور لائق محمدخان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
Read more »

کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 04:18:36