مزید پڑھئے :
خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔
پی ٹی آئی خواتین ونگ کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر سمیرا شمس، مانسہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی اور تورغرسے لائق محمدخان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ڈاکٹر سمیرا شمس کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر انہوں کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسپتالوں کے دورے کیے اور وہ عوام کےساتھ رہیں، اس دوران انہیں کورونا لاحق ہوا، قوم صحت یابی کے لیے دعا کرے، صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ عوام کی خدمت جاری رکھیں گی۔
واضح رہے کہ اب تک اسپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمدغنی سمیت 20 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، کرکٹر شاہد آفریدی کے کورونا ٹیسٹ مثبت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
Read more »
کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سوارب روپے مختص | Abb Takk News
Read more »