کوئٹہ: میر شکیل الرحمٰن کی عدم رہائی پر احتجاجی مظاہرہ تفصیلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
مظاہرے کے شرکا نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر نعرے درج تھے، شرکا نے حکومت اور نیب کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرے کے شرکا سے خطاب میں جنگ ایمپلائز یونین کے صدر حماد اللّٰہ سیاپاد اور جنگ کوئٹہ کے ایڈیٹر سید خلیل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے بے بنیاد مقدمے میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف کو 56 روز سے پابند سلال رکھنا حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جب تک میر شکیل الرحمٰن کو رہا نہیں کیا جاتا ہے، کارکنوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا: بیروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح، جو اپریل میں چار اعشاریہ چار فیصد تھی، اب بڑھ کر 14.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ معیشت کی بدحالی کی وجہ سے اڑھائی کروڑ نوکریاں ختم ہو گئی ہیں جبکہ برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Read more »
صدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
Read more »
سعودی عرب: بیمار بیٹی کی ماں کی درخواست پر ایئر ایمبولینس فراہم کردی گئیسعودی خاتون کا کہنا ہے کہ وزارت صحت نے خصوصی ایمبولینس گھر پر بھیجی جہاں سے ہم ایئرپورٹ پہنچے اور پھر ریاض جانے کے لیے طیارے میں سوار ہوئے۔
Read more »
ٹھٹھہ، بدین میں نجی شعبے کی گندم خریداری پر پابندی ختممحکمہ خوراک سندھ نے ٹھٹھہ اور بدین میں نجی شعبے کی گندم خریداری پر عائد پابندی ختم کر دی
Read more »