ٹھٹھہ، بدین میں نجی شعبے کی گندم خریداری پر پابندی ختم Read News Badeen Wheat
جبکہ بھاری رشوت طلب کرنے پر مٹیاری، جامشورو اور حیدر آباد کے چیک پوائنٹس ختم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کنٹرولر ٹھٹھہ اور بدین کو خط کے ذریعے مطلع کیا گیا کہ 2 ضلعوں میں نجی شعبے کی گندم خریداری پر 22 اپریل سے عائد پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے۔ محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیپارٹمنٹ کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص اور شہید بے نظیر آباد کو لکھے گئے ایک اور خط کے ذریعے مٹیاری، جامشورو، حیدرآباد اور شہید بے نظیر آباد میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر...
قائم کردہ چیک پوائنٹس ختم کردیئے گئے ۔محکمہ خوراک سندھ کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے ان چیک پوائنٹس پر کراچی کو گندم فراہم کرنے والے ٹرالر اور ٹرکس سے بھاری رشوت طلب کرنے کی شکایت کی تھی۔ محکمہ خوراک نے کہا کہ کراچی کو گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں کے سبب گندم کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور خدشات ہیں کہ صورتِ حال کی وجہ سے آٹے کی قیمت بھی بڑھے گی۔محکمہ خوراک سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی کو گندم کی ترسیل نہ روکنے کے واضح احکامات جاری کیے گئے تھے جن پر عمل درآمد نہیں ہو رہا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »
اسلام آباد، کورٹ ملازم کی سرکاری اور نجی لیب کی کورونا رپورٹ میں تضاداسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم کی سرکاری اور نجی لیبارٹری اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس میں تضاد سامنے آ گیا، سرکاری لیب نے ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو دی تو نجی لیب نے اپنی رپورٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کی رپورٹ تھما دی۔
Read more »
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »