مظلوم کشمیریوں کی چیخ، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بھارت کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کوششوں کے تحت آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے نیا نغمہ جاری کر دیا۔
یہ گانا شفقت امانت علی نے گایا ہے جب کہ لکھا ہے عمران رضا نے، اور کمپوزیشن ساحر علی بگا نے دی ہے۔ گانے کا آغاز کلاک کی آواز سے ہوتا ہے جو 365 دنوں کی یاد دلاتا ہے، 365 دنوں میں کشمیریوں کو بد ترین ریاستی دہشت گردی اور لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر کا اعلان - ایکسپریس اردوٹائمز اسکوائر نیویارک میں بھی تنظیم ساسی کی جانب سے احتجاج کا اعلان
Read more »
چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات
Read more »
دبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیادبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیا Dubai CrownPrince SheikhHamdanBinMohammedBinRashidAlMaktoum PaidBill HospitalExpenses NigerianMother HamdanMohammed
Read more »
کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلبپاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلب CoronavirusPandemic
Read more »