کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر کا اعلان - ایکسپریس اردو

United States News News

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر کا اعلان - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹائمز اسکوائر نیویارک میں بھی تنظیم ساسی کی جانب سے احتجاج کا اعلان

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔

ہندو انتہا پسند پانچ اگست کو نیویارک میں بابری مسجد کی شہادت کا جشن منائیں گے جس کے ردعمل میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے گرد انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔ اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا کی کونسل فار جسٹس کی جانب سے اس زنجیر کا اہتمام کیا گیا جس میں شمولیت کے لیےکو بھرنا ہوگا اور 5 اگست کو اس کی ویب سائٹ، یوٹیوب اور فیس بک پر براہ راست نشریات میں شرکت کرنی ہوگی۔

فارم پر کرنے والے ہر شخص کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل خط بھیجا جائے گا جس میں کشمیریوں پر بھارت کے مظالم کی سخت مذمت کی جائے گی اور بھارتی قبضے کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ٹائمز اسکوائر نیویارک میں بھی ایک اور تنظیم ساسی کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ شرکاء پانچ اگست کوماسک پہن کر سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے احتجاج کریں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلانوزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
Read more »

وزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلانوزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
Read more »

برٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلانبرٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلانلندن : برٹش ائیرویز نے 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازوں کے آغاز کااعلان کردیا ،برٹش ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ فلائٹس کا آغازمضبوط تعلقات کی مثال ہے۔
Read more »

پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5اگست کویوم استحصال منانے کااعلان - Pakistan - Aaj.tvپاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5اگست کویوم استحصال منانے کااعلان - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے، شبلی فرازہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے۔
Read more »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:44:15