دبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیا Dubai CrownPrince SheikhHamdanBinMohammedBinRashidAlMaktoum PaidBill HospitalExpenses NigerianMother HamdanMohammed
مطابق نائیجیریا کی 29سالہ خاتون نے یکم جولائی کو دو لڑکوں اور دو لڑکیوں کو جنم دیا وہ سی سیکشن کے ذریعے 31 ہفتے پہلے پیدا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں وینٹی لیٹرز پر رکھا گیا۔
بچوں کے والد نے بتایاکہ ان کے پاس خاندان کے لیے کوئی انشورنس نہیں تھا اور بچوں کی پیدائش سے لے کرڈسچارج تک ہسپتال اخراجات 4لاکھ درہم سے زائد ہوچکے تھے۔ ایسے میں دبئی میں مقیم افراد نے ان کی مدد کی لیکن صرف 42 ہزار درہم ہی جمع کیے جاسکے۔اس صورتحال میں دبئی کے ولی عہد آگے آئے اور اپنے دفتر کو حکم دیا کہ وہ اس غریب خاندان کی مدد کریں جس کے بعد خاتون اور 4 بچوں کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیےدبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمدنے نائیجیریا کی زچہ اور اس کے 4 نومولود بچوں کے میڈیکل بل ادا کرکے ان کی اسپتال سے جان چھڑوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »
سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
Read more »
پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیارکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے بیک ڈور چینل کا بھی استعمال شروع کردیا ہے
Read more »