پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیار

United States News News

پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیار ARYNewsUrdu

کراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے سفارتی سطح پر رابطوں کے ساتھ بیک ڈور چینل کا بھی استعمال شروع کردیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے یورپی سیفٹی ایجنسی کے لئے اپیل تیار کرلی اور وکلا کی خدمات بھی حاصل کرلیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق امید ہے فول پروف انتظامات کے بعد یورپین یونین کے خدشات دور کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، پی آئی اے کو دو ماہ کے اندر فیصلے پر اپیل کا حق حاصل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جعلی لائسنس کے بعد پی آئی اے کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئیجعلی لائسنس کے بعد پی آئی اے کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئیلاہور(ویب ڈیسک) پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے بعد اب پی آئی اے کے ملازمین 2 ماہ سے اپنی تنخواہوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایئرلائن
Read more »

پرواز سے پہلے پی آئی اے کے میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار - ایکسپریس اردوپرواز سے پہلے پی آئی اے کے میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار - ایکسپریس اردوکیبن کریو کو جہاز میں سوار ہونے سے قبل سانس کا معائنہ کروانا ہوگا
Read more »

اے پی سی کامیاب بنانے کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخلاے پی سی کامیاب بنانے کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخل
Read more »

شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان
Read more »

عید کے بعد اپوزیشن کے اے پی سی کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، شبلی فراز - Pakistan - Dawn Newsعید کے بعد اپوزیشن کے اے پی سی کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
Read more »

آئی پی پیز پر رپورٹ کے اجرا کے بعد آر ایل این جی پاور پلانٹس کے خریداروں کا بولی لگانے سے انکار - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:42:29