شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

United States News News

شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن نے عیدالاضحٰی کے فوری بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کی خیریت دریافت کی اورملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے کبھی اتنی بد ترین حکمرانی نہیں دیکھی، تاریخ میں اس سے بدترین گورننس کی مثال نہیں ملتی، موجودہ دور حکومت میں مہنگائی میں بہت اضافہ ہوا، ڈالر کی قدر مسلسل بڑھتی جارہی ہے، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کی ناکامی کی مثال ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مہنگی چینی کا مسئلہ حل نہیں ہوا اور گندم کا بحران شروع ہوگیا، گندم کی کٹائی ختم نہیں ہوئی اور ہرطرف قلت نظر آرہی ہے، لوگ گندم کی قلت کے باعث چکی کا آٹا...

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے جو باتیں کیں ان کی تائید کرتا ہوں، تمام اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی سےآئی ہے، حکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی ہے، ہر طبقہ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہے، مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، عید کے فوری بعد رہبر کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی ’سندھ سے خیبر پختونخوا واپسی‘ - BBC News اردومولانا فضل الرحمان کے بھائی کی ’سندھ سے خیبر پختونخوا واپسی‘ - BBC News اردوحزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد وفاقی حکومت نے پیر کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کے بھائی ضیا الرحمن کی خدمات صوبہ سندھ سے واپس لے کر صوبہ خیبر پختونخوا کے حوالے کر دی ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپسسندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپساسلام آباد: وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مولانا
Read more »

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں تعیناتی پر ہنگامہ کیوں؟ - BBC News اردومولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں تعیناتی پر ہنگامہ کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات کرنے پر نئی سیاسی بحث چھڑ گئی ہے۔
Read more »

وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیںوفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیںاسلام آباد: وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں اور خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی
Read more »

فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کا فیصلہ وفاق نے واپس لے لیافضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کا فیصلہ وفاق نے واپس لے لیافضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کا فیصلہ وفاق نے واپس لے لیا SamaaTV
Read more »

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تقرری وفاق نے بڑا فیصلہ سنادیانوٹی فکیشن جاریمولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تقرری وفاق نے بڑا فیصلہ سنادیانوٹی فکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما ئے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر وفاق نے بڑا
Read more »



Render Time: 2025-02-26 02:31:40