اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق 19ویں گریڈ میں کام کرنے والے ضیا الرحمان کی خدمات فوری طور پر حکومتِ خیبر پختونخوا کو واپس کی جا رہی ہیں۔
اعتراضات کے جواب میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے سینیئر عہدیدار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بی بی سی کے عماد خالق کو بتایا کہ دراصل وفاق کی جانب سے ضیا الرحمان کو ڈیپوٹیشن پر سندھ بھیجنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا تھا۔
تاہم اس وقت کی صوبائی حکومت نے ان احکامات پر عمل درآمد سے انکار کر دیا تھا۔ جس کے بعد انور زاہد اس وقت تک چیف سیکرٹری رہے جب تک قومی اور صوبائی حکومتیں ختم نہیں کر دی گئی تھیں۔مولانا فضل الرحمان کے کل پانچ بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ بھائیوں میں سب سے بڑے خود مولانا فضل الرحمان ہیں، ان کے بعد عطا الرحمان، پھر لطف الرحمان، اس کے بعد ضیا الرحمان اور سب سے چھوٹے بھائی کا نام عبید الرحمان ہے۔
’ایک طرف سندھ حکومت صوبے میں صوبائی ڈومیسائل پر غیر قانونی نوکریوں کے معاملے کی تحقیقات کرنے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری جانب لوگوں کو دیگر صوبوں سے لا کر سیاسی مفادات کے لیے تعینات کیا جاتا ہے۔‘صوبہ سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے اس تعیناتی پر پیپلز پارٹی کو مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی تعلقات بڑھانے کے عوض ’سیاسی رشوت‘ قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تحفظات یہ ہیں کہ سیاسی بنیادوں پر ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتیوں کے باعث سندھ حکومت نے گذشتہ دس برس کے دوران تمام ترقیاتی کام ان کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے کروائے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردومسجد الحرام کی دن میں دس مرتبہ صفائی ستھرائی کے لیے 35 سو افراد بھرتی کیے گئے ہیں
Read more »
پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا، حلیم عادل شیخ
Read more »
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں تعیناتی پر ہنگامہ کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات کرنے پر نئی سیاسی بحث چھڑ گئی ہے۔
Read more »
سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی خدمات واپساسلام آباد: وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مولانا
Read more »
بھارت میں انسانیت کی تذلیل، نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا
Read more »
عازمین حج کی آمد سے قبل منیٰٰ مزدلفہ اور عرفات کے مقامات سینییٹائز کر دیے گئےعازمین حج کی آمد سے قبل منیٰٰ، مزدلفہ اور عرفات کے مقامات سینییٹائز کر دیے گئے SaudiArabia Sanitizing Hajj2020 CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »