وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیں

United States News News

وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ کودی گئی خدمات واپس لےلیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تقرری کے معاملے پر وفاق نے ضیاالرحمان کی سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں اور ضیاء الرحمان کو خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔یاد رہے خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس مانگی تھیں ، کے پی حکومت نے کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں میں کیڈر افسران کی کمی کا سامنا ہے۔

ضیاء الرحمان کو صوبہ سندھ میں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا تھا اور ضیاء الرحمان جان اس وقت کراچی ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر تعینات ہے۔ ضیاء الرحمان کی خیبرپختونخوا سے سندھ میں تعیناتی پر سیاسی جماعتوں نے شدید احتجاج کیا تھا، ضیاء الرحمن کا تعلق پرونشل مینجمنٹ سروسز خیبرپختونخوا سے ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کی اپیل پر فیصلہ سنادیاپی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کی اپیل پر فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کی اپیل پر فیصلہ سنادیا،عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ،احتساب کمیٹی نے
Read more »

اسراء بلجیک نے کس ڈرامے کی تصویر شیئر کی؟اسراء بلجیک نے کس ڈرامے کی تصویر شیئر کی؟اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا رکرنے والی ترک اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے نئے ترکش ڈرامے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔
Read more »

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-26 09:06:46