اسراء بلجیک نے کس ڈرامے کی تصویر شیئر کی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اسراء بلجیک نے اپنے نئے ترکش ڈرامے ’رامو‘ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کے ساتھی اداکار مرات یلدریم بھی ہیں۔
اسراء بلجیک کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ترک اداکار ڈرامے کی تحریر پر تبصرہ کررہے ہیں۔اس سے قبل اسراء بلجیک نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جن میں وہ سفید رنگ کے پینٹ سوٹ میں ملبوس تھیں اور اُس کے ساتھ ہی اُنہوں نے دھوپ سے بچنے کے لیے کالا چشمہ بھی لگایا ہوا تھا اور کُرسی پر بیٹھیں مُسکرا رہی تھیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کی اپیل پر فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کی اپیل پر فیصلہ سنادیا،عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ،احتساب کمیٹی نے
Read more »
ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
Read more »
بڑی عید ، مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبریکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان کی ایئرلائن سلام ایئر کو پاکستان میں لینڈنگ کی
Read more »
امریکی سائنسدان انتھونی فائوچی دسمبر تک کورونا ویکسین آنے کیلئے پرامیدامریکی سائنسدان انتھونی فائوچی دسمبر تک کورونا ویکسین آنے کیلئے پرامید Conoravirus DeadlyVirus Infected COVID19USA USScientist CoronaVaccine Year2020 December2020 Vaccine WHO realDonaldTrump UN StateDept DrFauci
Read more »
بلاول بھٹو نے محلے میں گھروں کی گھنٹیاں بجا کربھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی۔۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین پر پھبتی کس دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں محلے کے گھروں کی گھنٹیاں بجا کر
Read more »