لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں محلے کے گھروں کی گھنٹیاں بجا کر
بھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی،مراد سعید کے کھڑےہوتےہی بلاول اپنے ہوش و حواس کھو کر اسمبلی فلور سے غائب ہو جاتے ہیں،مراد سعید اب بلاول زرداری کی چھیڑ بن چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کی قومی اسمبلی میں تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری کا تقریر کے بعد کورم کی نشاندہی کر کے بھاگ جانا انتہائی شرمناک ہے،بلاول نے محلے کے اس کج روبچے جیسی حرکت کی جو گھروں کی گھنٹیاں بجا کر بھاگ جائے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بلاول اپنی رٹی رٹائی اور لکھی لکھائی تقریر کے جواب میں مراد سعید کی تقریر برداشت نہیں کرسکتے، مراد سعید کے کھڑے ہوتے ہی بلاول اپنے ہوش و حواس کھو کر اسمبلی فلور سے غائب ہو جاتے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اپوزیشن نے کلبھوشن آرڈیننس اسمبلی میں پیش کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بلاولبلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان دہشتگرد، بھارتی پائلٹ، بی آر ٹی، بلین ٹری اور پوسٹ آفس میں کرپشن کو پی ٹی آئی نے ایمنسٹی دی۔
Read more »
جتنے این آر او عمران خان نے دیئے کسی آمر نے بھی نہیں دیئے: بلاول بھٹو
Read more »
ہم تیار ہیں مراد سعید نے بلاول کو مناظرے کی پیشکش کردیاسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو پیشکش کی ہے کہ کسی بھی میڈیا چینل، کسی بھی اینکر کے پروگرام یا
Read more »
بلاول بھٹو میں جواب سننے کی ہمت نہیں، مراد سعیدبلاول بھٹو میں جواب سننے کی ہمت نہیں، مراد سعید MuradSaeedPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP
Read more »
جتنےاین آراو عمران خان نےدیئےتاریخ میں کسی نےنہیں دیئے،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
احساس ایمرجنسی پروگرام،حکومت نے مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ 37 ہزارسے زائد افراد میں ڈیڑھ کھرب روپے سے زائد رقم تقسیم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت نقد رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیں، اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ …
Read more »