ہم تیار ہیں مراد سعید نے بلاول کو مناظرے کی پیشکش کردی

United States News News

ہم تیار ہیں مراد سعید نے بلاول کو مناظرے کی پیشکش کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

' ہم تیار ہیں' مراد سعید نے بلاول کو مناظرے کی پیشکش کردی

بلاول بھٹو نے پارلیمان میں بحث کرنے کے بجائے بھاگنے کو ترجیح دی،جن کیساتھ آج کل بلاول کا محبت کا رشتہ ہے، عالمی عدالت انصاف میں انہوں نے جو بیان دکھایا اور بھارت نے پھر اس بیان کو اپنے حق میں استعمال کیا وہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کا تھا۔

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت ضرورت کے تحت پاکستانی قانون کے مطابق اگر پاکستان کی بہتری کے لیے قانون سازی کی گئی تو اسے متنازع بنایا جارہا ہے،پاکستان کی سڑکوں پر پاکستانی شہریوں کو گولی مار کر شہید کرنے والے ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان سے باہر کس نے بھیجا؟سارے چور اکٹھے ہورہے ہیں اور ایک ہی مطالبہ کررہے ہیں کہ احتساب ختم کردیں‘ سب کچھ بند کردیں اور ہم پھر لوٹ مار کریں۔ جمعرات کو یہاں پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے سامنے کسی بھی فورم پر مناظرہ کرنے کیلئے تیار ہیں...

آج جس انداز سے پارلیمان سے راہِ فرار اختیار کی گئی وہ خود اپنا مذاق بنانے کے مترادف ہے، پوری قوم سمجھ چکی ہے اور قوم کا مطالبہ ہے کہ اسپیکر صاحب ان پر لازم کردیں کہ اپنی تقریر کے بعد یہ ایک تقریر تک پارلیمان میں موجود رہیں۔بلاول بھٹو نے جو سوال ایوان میں اٹھائے میں ان کا جواب دینے کے لیے پریس کانفرنس کررہا ہوں‘ انہوں نے پہلی بات کلبھوشن کے بارے میں کی۔ این آر او کی بات کی لیکن کیا قوم بھول چکی ہے پاکستان کی سڑکوں پر پاکستانی شہریوں کو گولی مار کر شہید کرنے والے ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان سے باہر کس...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، مراد سعید کا بلاول بھٹو کو جوابچوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، مراد سعید کا بلاول بھٹو کو جوابچوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں، مراد سعید ARYNewsUrdu
Read more »

بلاول بھٹو میں جواب سننے کی ہمت نہیں، مراد سعیدبلاول بھٹو میں جواب سننے کی ہمت نہیں، مراد سعیدبلاول بھٹو میں جواب سننے کی ہمت نہیں، مراد سعید MuradSaeedPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP
Read more »

’مراد سعید پانی بھی سرکار کا نہیں پیتے‘ فواد چوہدری کا مراد سعید سے متعلق اہم بیان’مراد سعید پانی بھی سرکار کا نہیں پیتے‘ فواد چوہدری کا مراد سعید سے متعلق اہم بیاناسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے پاس عید کا اعلان کرنے کا اختیار ہے لیکن آج پورے پاکستان نے چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے۔
Read more »

اپوزیشن کے پاس کوئی دلیل نہ جواب، صرف بڑھکیں مارتی ہے: مراد سعیداپوزیشن کے پاس کوئی دلیل نہ جواب، صرف بڑھکیں مارتی ہے: مراد سعید
Read more »

مناظرہ کرلیں ہم آئینہ دکھانے کیلئے تیار ہیں، مراد سعید کی بلاول بھٹو کو پیشکش - Pakistan - Dawn News
Read more »

مناظرہ کرلیں ہم آئینہ دکھانے کیلئے تیار ہیں، مراد سعید کی بلاول بھٹو کو پیشکش - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 21:34:09