تقریر کے اختتام پر کہا کہ اسپیکر صاحب میں کورم پوائنٹ آؤٹ کررہا ہوں اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی، مراد سعید muradsaeed bilawalBhutto PPP PTI DawnNews مزید پڑھیں:
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو پیشکش کی ہے کہ کسی بھی میڈیا چینل، کسی بھی اینکر کے پروگرام یا عوامی جلسے میں مناظرہ کرلیں ہم قوم کے سامنے آپ کو آئینہ دکھانے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمانی روایت کے مطابق جو کورم کی نشاندہی کرتا ہے اسے ایوان میں موجود اراکین کے شمار تک بیٹھنا ہوتا ہے لیکن خوف اتنا تھا کہ تقریر کے اختتام پر کہا کہ ’اسپیکر صاحب میں کورم پوائنٹ آؤٹ کررہا ہوں اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی‘ اور بھاگ گئے۔ مراد سعید نے کہا کہ ’جب آپ کے والد امریکا گئے اور حسین حقانی کی موجودگی میں سی آئی اے ڈائریکٹر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ آپ ڈرون حملے کرتے جائیں ہم سنبھال لیں گے‘۔
مراد سعید نے کہا کہ کل آپ نے موصوف کی گفتگو سنی ہوگی جس کا ایک محور تھا نیب کو بند کردیا جائے آج انہوں نے جے آئی ٹیز میں چینی چور کی بات کی جس میں ان کے والد کا نام بھی شامل ہے، اجس میں کہا گیا کہ مراد علی شاہ نے بحیثیت صوبائی وزیر خزانہ آصف زرداری کے سہولت کار کا کردار ادا کیا اور ان کی شوگر ملز کو سبسڈی ملی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں 140 روپے فی کلو تک چینی پہنچ گئی تھی، کسی نے انکوائری کی؟ یہاں پر تو 80-85 روپے فی کلو پہنچنے پر عمران خان نے کہا کہ انکوائری ہونی چاہیئے، اس...
مراد سعید نے کہا کہ اس کے بجائے صرف ایک مقصد نے کرپشن کے دفاع کے لیے پارلیمان کو استعمال کیا جائے، پریس کانفرنس کی جائے، اتنا شور مچایا جائے کہ جہاں کیسز میں طلبی ہو اس سے بچا جاسکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔
Read more »
کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔
Read more »
الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ سے متعلق سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کیخلاف درخواست پر پولیٹیکل فنانس ونگ سے متعلق سیاسی
Read more »
چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، مراد سعید کا بلاول بھٹو کو جوابچوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں، مراد سعید ARYNewsUrdu
Read more »
پیپلزپارٹی، ن لیگ کی راہیں جدا؟ بلاول تنہا تحریک چلانے کیلئے پُرعزمپیپلزپارٹی، ن لیگ کی راہیں جدا؟ بلاول تنہا تحریک چلانے کیلئے پُرعزم MediaCellPPP BBhuttoZardari
Read more »
حکومت میں جرات ہے تو بلاول بھٹو زرداری کے سوالات کا جواب دے، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے مطالبات اور اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں۔
Read more »