کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھری

United States News News

کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ فواد چوھدری سے ہمیں بھی بہت سارے اختلاف ہیں لیکن یہ چاند للکار کر کہہ رہا ہے، میں کل کا طلوع ہوا ہوں۔ جبکہ دوسرے صارف نے مزیدار تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ رویت ہلال کمیٹی کا موقف ہے کہ عام آنکھ سے چاند دیکھ کر فیصلہ کرنا لازمی ہوتا ہے۔ اگر ایسا ہے جو کہ یقیناً ایسا ہی ہے تو پھر رویت ہلال کمیٹی ارکان دوربین اور چشمہ کیوں استعمال کرتے ہیں؟یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری اور رویت ہلال کمیٹی کا تنازع ختم ہونا چاہیے، چیئرمین اسلامی نظریاتی...

ان کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم تجاویز دے دی ہیں۔ ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کے لے کر آگے بڑھا جائے۔ انہوں نے نے رویت کے معاملے پر پاکستان کو ہمسایہ ممالک کے نقش قدم پر چلنے کی تجویز دی۔گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سائنسی لحاظ سے چاند نظر آ چکا ہے، بادل ہیں تو چاند کہاں سے نظر آئے گا؟

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نماز گھڑی دیکھ کر ہو سکتی ہے تو چاند ٹیکنالوجی سے کیوں نہیں دِکھ سکتا؟

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھریکیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔
Read more »

یہ تو طے ہے کہ مطیع اللّٰہ جان کو اغوا کیا گیا، شبلی فرازیہ تو طے ہے کہ مطیع اللّٰہ جان کو اغوا کیا گیا، شبلی فرازوفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اغوا کیا گیا ہے۔
Read more »

کیا یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’آخری شاباش‘ تھی؟ - BBC News اردوکیا یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’آخری شاباش‘ تھی؟ - BBC News اردومبصرین کہتے ہیں کہ جب تحریک انصاف کے اندر عثمان بزدار کے کسی بھی متبادل سے پوچھا جاتا ہے کہ وزیرِ اعلٰی کسے بنائیں، تو وہ کہتا ہے مجھے بنا دیں۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے علاوہ کون، تو وہ کہتے ہیں ’نہیں، پھر عثمان بزدار ہی ٹھیک ہے‘۔
Read more »

’’کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟‘‘ فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا - ایکسپریس اردو’’کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟‘‘ فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا - ایکسپریس اردو’’کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟‘‘ فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا -
Read more »

فری برٹنی سپیئرز مہم آخر ہے کیا؟ - BBC News اردوفری برٹنی سپیئرز مہم آخر ہے کیا؟ - BBC News اردوپاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز اپنے مالی اور ذاتی معاملات کے بارے میں خود فیصلے کیوں نہیں کر سکتیں اور عدالت نے اس کام کی ذمہ داری ان کے دو گارڈئین یا سرپرستوں کو کیوں دی تھی؟ ان کے مداح اُن کو خودمختاری دلانے کے لیے کیسے مہم چلارہے ہیں؟
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:51:04