جتنےاین آراو عمران خان نےدیئےتاریخ میں کسی نےنہیں دیئے،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

جتنےاین آراو عمران خان نےدیئےتاریخ میں کسی نےنہیں دیئے،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

'جہانگیر ترین، بی آر ٹی ، مالم جبہ، بلین ٹری، چینی چوری پر این آراو دیا جارہا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا تھا میں کسی کو این آر او نہیں دوں گالیکن جتنے این آر او عمران خان نے دیئے تاریخ میں کسی نے نہیں دیئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین، بی آر ٹی ، مالم جبہ، بلین ٹری، چینی چوری پر این آراو دیا جارہا ہے یعنی ہر چیز پر ہی این آر او دیا جا رہا ہے جبکہ تازہ ترین این آر بھارتی جاسوس کلبھوشن کو دیا گیا،جو پائلٹ پاکستان پر حملہ کرنے آیا اس کو چائے پلادی اور واپس چھوڑ دیا۔ بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ احسان اللہ احسان کس کی قید میں تھا؟ کیسے گرفتار ہوا؟ اسے دوبارہ پکڑنے کیلئے کیا کیا جا رہا ہے؟ احسان اللہ احسان کو بھی این آر او دیا گیا اور اس کی رہائی کا جواب بھی آج تک ایوان میں نہیں دیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پیپلزپارٹی، ن لیگ کی راہیں جدا؟ بلاول تنہا تحریک چلانے کیلئے پُرعزمپیپلزپارٹی، ن لیگ کی راہیں جدا؟ بلاول تنہا تحریک چلانے کیلئے پُرعزمپیپلزپارٹی، ن لیگ کی راہیں جدا؟ بلاول تنہا تحریک چلانے کیلئے پُرعزم MediaCellPPP BBhuttoZardari
Read more »

'اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی نیویارک میں رہائشگاہ قومی ورثہ ہے - Pakistan - Aaj.tv'اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی نیویارک میں رہائشگاہ قومی ورثہ ہے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tvایٹمی ہتھیاروں کومحفوظ بنانےوالےملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore PunjabCM Current Govt Under PMImranKhan Leadership Most Transparent One History ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov
Read more »

کراچی سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھولنے کافیصلہ - Pakistan - Aaj.tvکراچی سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز 15 اگست سے کھولنے کافیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 267,428 ہوگئی،5,677افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 267,428 ہوگئی،5,677افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:21:43