چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیا

United States News News

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے، حق دوستی ادا کردیا China

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے، حق دوستی ادا کردیااسلام آباد چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔

ملک کے مشکل حالات میں چین بھی پاکستان کو اس وباءسے بچانے کے لیے مدد کو آگے آیا ہے، چینی سفیر نے این ڈی ایم اے، وفاقی وزیر سیّد فخر امام اور دیگر حکام ملاقاتیں کیں اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا جبکہ اسی حوالے سے خبر آئی ہے۔چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔بیجنگ ڈرونز کو چلانے اور مقامی افراد کو تربیت دینے کےلئے تکنیکی معاون عملہ بھی بھیجے گا۔ آپریٹر کھیت میں موجودگی کے بغیر ایک ہی وقت میں پانچ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔
Read more »

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔
Read more »

دبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیےدبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیےدبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمدنے نائیجیریا کی زچہ اور اس کے 4 نومولود بچوں کے میڈیکل بل ادا کرکے ان کی اسپتال سے جان چھڑوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیاقیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیالاہور(ویب ڈیسک) عید قرباں اپنے پیاروں کے سنگ منانے کے لیے قیدیوں نے لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں ضمانت کیلئے سینکڑوں درخواستیں دائر کر دیں۔ عید سے
Read more »

دبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیادبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیادبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیا Dubai CrownPrince SheikhHamdanBinMohammedBinRashidAlMaktoum PaidBill HospitalExpenses NigerianMother HamdanMohammed
Read more »

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیابحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیابحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:43:11