ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئے

United States News News

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے قومی اور عسکری قیادت بھرپور کوششیوں میں مصروف ہیں، وفاقی وزیر سیّد فخر امام بھی حالیہ عرصے کے دوران اس بیماری سے نجات دلانے کے لیے کافی متحرک ہیں۔

بیجنگ ڈرونز کو چلانے اور مقامی افراد کو تربیت دینے کےلئے تکینکی معاون عملہ بھی بھیجے گا۔ آپریٹر کھیت میں موجودگی کے بغیر ایک ہی وقت میں پانچ ڈرونز کو کنٹرول کرسکے گا۔ واضح رہے کہ پاکستانی سائنسدانوں نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جس کے ذریعے فصلوں پر سپرے کیا جا سکے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کامیابی کو سنگ میل قرار دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیاسکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
Read more »



Render Time: 2025-02-25 21:50:40