کرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمند

United States News News

کرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمند
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمند ShoaibMalik Family Meet EnglandTour PakistaniCricketer Pakistan PakVsEng Dubai realshoaibmalik MirzaSania TheRealPCB TheRealPCBMedia gb_imran

پیدا ہوئی ہے۔ وہ اپنی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان مرزا ملک سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا رہے گے بلکہ آل راؤنڈر چوبیس جولائی کو انگلینڈ پہنچیں گے۔ میزبان ملک نے شعیب ملک کو اہلخانہ سے ملاقات کی وجہ سے الگ سفر اور داخلے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ شعیب ملک اکیلے سفر کرتے ہوئے بھی برطانیہ

میں داخلے سے متعلق حکومتی پالیسی پر عمل کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اٹھائیس جون کو مانچسٹرکے لیے روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم ڈربی شائر میں چودہ روز تک قرنطینہ میں وقت گزارے گی، اس دوران ٹیم کو ٹریننگ اور پریکٹس کرنے کی اجازت ہوگی۔ ٹریننگ اور پریکٹس کے علاوہ پریکٹس میچوں کی کمی کی تلافی کے لیے چند انٹرا اسکواڈ میچز کا انعقاد بھی کیا جائے گا

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئےلاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئےلاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئے۔ کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آ گیا۔ قومی کرکٹر ایک ماہ پہلے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر فوری
Read more »

بیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہبیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہبیرون ملک نوکریوں سے برطرف پاکستانیوں کو روزگار دینےکا فیصلہ SamaaTV
Read more »

شہبازشریف خاندان کو بیرون ملک سے اربوں روپے کیسے منتقل ہوئے؟شہبازشریف خاندان کو بیرون ملک سے اربوں روپے کیسے منتقل ہوئے؟لاہور : شریف فیملی منی لانڈرنگ انکوائری میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے۔
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
Read more »

ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردوملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6604 کیسز سامنے آگئے
Read more »

ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:39:55