ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ہوگئی مزید پڑھئے :

ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ہوگئی جب کہ24 گھنٹوں کے دوران مزید 136 مریض دم توڑ گئے ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز62 ہزار269، پنجاب میں کورونا کیسزکی تعداد 61 ہزار678 ہوگئی، خیبر پختونخواہ میں 20182، بلوچستان میں 8998، اسلام آباد میں کورونا کیسز 9941، گلگت میں 1225، آزاد کشمیر میں 769 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا مریضوں کیلئے مزید 103 وینٹی لیٹرزفراہم کیے گئے ہیں جس کے بعد کل تعداد 1503 ہوگئی جب کہ جولائی کے آخر تک ملک میں مزید 1500 وینٹی لیٹرفراہم کردیئے جائیں گے۔ ملک بھرمیں مزید 2150 آکسیجن بیڈز کی فراہمی کیلئے کام جنگی بنیادوں پرجاری ہے۔ این سی اوسی کے مطابق جولائی کے وسط تک ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک لاکھ یومیہ تک لے جائی جائیگی۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا: رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، احسان مانیکورونا: رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، احسان مانیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، دسمبر تک حالات بہتر نہ ہوئے تو پی ایس ایل فائیو کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
Read more »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »

نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں‌ آ گئینجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں‌ آ گئی
Read more »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہپاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:48:13