لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخوں میں رد وبدل کردیا گیا ہے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے کہی
ہم نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 20 کے بجائے 22 جون 2020 کو ہو گا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق 25 جون کے ٹیسٹ شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے۔پی سی بی کو سیریز کے شیڈول سے متعلق چند روز میں ای سی بی سے حتمی جواب کی امید ہے۔
پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اپنے اپنے شہروں میں ہو گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور پشاور میں کیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل کرکٹرز اور مینجمنٹ کے دوسرے ٹیسٹ مقامی ہوٹل میں ہوں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انگلینڈ جانے والی ٹیم کا کووڈ-19 ٹیسٹ 22 جون کو ہوگا - Sport - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے باعث کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا، شائقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونے والا خواتین ایشیاءکپ ملتوی کردیا اور کورونا وائرس کی صورتحال کو مد
Read more »
کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتویکورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتوی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
”پاکستانی ٹیم کے لیے وہی کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو کردار روہت شرمان انڈین ٹیم میں ادا کرتا ہے “نوجوان پاکستانی کھلاڑی روہت شرما کو رول ماڈل مان لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیٹسمین روہت شرما ان کے رول ماڈل ہیں، وہ پاکستان ٹیم کیلئے وہی
Read more »
فیملی کیساتھ وقت گزارنے کے بعد شعیب کو ٹیم جوائن کی اجازتپاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لیے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد شعیب ملک اب 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔
Read more »