قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی انگلینڈ کی جانب سے چارٹر کیے گئے طیارے میں 28 جون کو متوقع ہے۔ انگلینڈ پہنچنے کے بعد قومی ٹیم برمنگھم میں 14 روزہ قرنطینہ میں رہے گی جس کے بعد تربیتی کیمپ شروع ہوگا۔
انگلینڈ کے دورے پر جانے والی قومی کرکٹ ٹیم کے 29 کھلاڑیوں کا کووڈ-19 ٹیسٹ 22 جون کو ہوگا۔کے مطابق قومی ٹیم کے 29 کھلاڑیوں اور دیگر 14 عہدیداروں سمیت 43 اراکین کے ٹیسٹ ان کے متعلقہ شہروں میں ہوں گے۔انگلینڈ پہنچنے کے بعد قومی ٹیم برمنگھم میں 14 روزہ قرنطینہ میں رہے گی جس کے بعد تربیتی کیمپ شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 29 رکنی ٹیم کا اعلان 12 جون کو کیا تھا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کی واپسی ہوئی تھی اور نوجوان بلے باز حیدر علی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ٹیم میں اظہر علی ،...
قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچز کی سیریز کھیلے گی اور دورے کا آغاز 5 اگست کو پہلے ٹیسٹ میچ سے متوقع ہے۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی اور تینوں میچز اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں بالترتیب 28 اگست، 30 اگست اور یکم ستمبر کو منعقد ہوں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ،4بجے سنائے جانے کا امکانصدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ،4بجے سنائے جانے کا امکاناسلام آباد: صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو شام 4 بجے سنائے جانےکا امکان
Read more »
سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان
Read more »
سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان
Read more »
بلاول بھٹو نے 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیل جانے کا اعلان کردیاکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وبائی صورتحال کے دوران بھی ہم آئین کے تحفظ کےلیے قربانی دینے سے درغ نہیں کریں گے۔
Read more »