جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ،4بجے سنائے جانے کا امکان Read News
فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو شام 4 بجے سنائے جانےکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے منی ٹریل سے متعلق دستاویز جمع کرادیں۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے زرعی زمین اور پاسپورٹ کی نقول بھی جمع کرادیں۔ کے پی بار کونسل کے وکیل افتخار گیلانی نےکہا کہ کے پی کے کے20 ہزار وکلا کی نمائندگی کررہا ہوں، اس مقدمے میں انتیس درخواستیں مختلف بار کونسل اور بار ایسو سی ایشنز نےدائر...
ایکشن لینا ہوتا تو دونوں ججز کے خلاف لیتے،حکومت صرف فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھنے والے جج کو ہٹانا چاہتی ہے۔ منیر اے ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پاکستان سے باہر گئے پیسے کو واپس لانے کے لئے کمیٹی بنائی تھی،سپریم کورٹ کی کمیٹی نے تجویز کیا تھا کہ آمدن اور اثاثوں کے فارم میں کئی ابھام ہیں،الزام عائد کیا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے جان بوجھ کر جائیدادیں چھپائیں،عدالتی کمیٹی کہتی ہے غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق قانون میں بھی ابہام ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ آپ کا موقف تھا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
Read more »
سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت Islamabad SC Allows JusticeFaez Wife Record Statement Via Video Link SupremeCourt
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاسیرینا کیریرا کھوسو نے کہا کہ پہلی پراپرٹی 2004 میں انہوں نے اپنے نام پر خریدی، 2013 میں 2 لاکھ 43 ہزار پاؤنڈز کی پراپرٹی خریدی۔
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ Islamabad SC Allows Justice FaezIsa Wife Record Statement Video Link SupremeCourt pid_gov
Read more »