سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت

United States News News

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دے دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا جسٹس قاضی فائز کی

اہلیہ کے گھر پر ویڈیو لنک انتظامات کرا رہے ہیں، دوپہر کو جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کا بیان لیں گے، درخواست ہے جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ مختصر بات کریں، جسٹس قاضی فائزکی اہلیہ ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔

جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا فاضل جج کی اہلیہ بیان دیتے وقت مناسب الفاظ کا استعمال کریں، جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ عدالتی ڈیکورم کا خیال رکھیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہمارے سامنے فریق نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس فائز ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں: سپریم کورٹجسٹس فائز ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں: سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں، اگر ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔
Read more »

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوہوسکتا ہے پہلے ایف بی آر کو معاملے پر فیصلہ کرنے دیا جائے، جسٹس عمر عطا بندیال
Read more »

آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،اگرآپ اپنے دلائل اپنے وکیل کے ذریعے دیتے توبہترہوتا،جسٹس عمرعطا کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی درخواست پر ریمارکسآپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،اگرآپ اپنے دلائل اپنے وکیل کے ذریعے دیتے توبہترہوتا،جسٹس عمرعطا کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے کورٹ کی کارروائی
Read more »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »



Render Time: 2025-03-03 19:59:15