اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے کورٹ کی کارروائی
میں مداخلت کی،اگرآپ اپنے دلائل اپنے وکیل کے ذریعے دیتے توبہترہوتا،عدالت آج اس معاملے پراپناحکم تحریرکردے گی،آپ اپنی اہلیہ کاپیغام لےکرآئے،آپ کی اہلیہ کا پیغام ہمارے شیڈول کومتاثرنہیں کرےگا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں10رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ اہلیہ کے مو¿قف کے بعداپنی درخواست پرمقدمہ لڑوں گا،اس معاملے میں میری اہلیہ پرکیوں الزام عائدکیاگیا؟۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ جج صاحب ہم آپ کااحترام کرتے ہیں،اب آپ تشریف رکھیں،حکومتی وکیل کودلائل دینے دیں،جسٹس قاضٰ فائزعیسیٰ نے کہاکہ میں یہاں جج کی حیثیت...
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ میںنے حکومتی پیش کش قبول نہیں کی،جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ کیس ایف بی آر کوبھیج رہے ہیں، یہ فل کورٹ کی کارروائی ہے،آپ بیٹھ جائیں،9 ماہ میں ہم نے بھی کیس کی تیاری کی ہے۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ حکومتی وکیل نے کہاتھاایف بی آروالے جج سے ڈرتے ہیں،عدالت میری اہلیہ کے بیان کے بعدان سے سوال کرسکتی ہے،منہ بندکرتے ہوئے اس ریفرنس کوبرداشت کیا،شہزاداکبر،فروغ نسیم،سابق اٹارنی جنرل نے ایک دوسرے کیخلاف پریس کانفرنس کی،تینوں شخصیات نے ایک دوسرے کوجھوٹاقراردیا،میں منافق نہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی’آخری رسومات میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں دی‘ : مداحوں نے گلوکار کی قبر کھود دی ARYNewsUrdu
Read more »
نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دینیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی MoneyLaundering Case NAB Seeks Rejection CMShehbaz Bail Plea president_pmln pmln_org Lahore
Read more »
انشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیا ARYNewsUrdu
Read more »
سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »
اہلیہ ویڈیو لنک پر جائیدادوں کی وضاحت دینا چاہتی ہیں، جسٹس قاضی فائزجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ میری اہلیہ ویڈیو لنک پر جائیدادوں کی وضاحت دینا چاہتی ہیں۔
Read more »
وزیراعظم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »